Monday, December 9, 2013

Wo mohabbat karta hai

Mein ne khuda ko galat samjha' shayad hum sab hikhuda ko
galat samajhte hai in ki 'taqat ka galat andaza lagatey hain'
Hamain khuda par sirf uss waqt 'payar aata hai' jab wo hamain mali
tor par aasuda kar de aur agar aesa na ho to hum usse taqatwar nahi
samajhte.......(umera ahmed novel "zindagi gulzar hai")
'Urdu Iqtebasaat'
میں نے خدا کو غلط سمجھا شاید ہم سب ہی خدا کو غلط سمجھتے ہیں۔
ان کی طاقت کا غلط اندازہ لگاتے ہیں، ہمیں خدا پر صرف اس وقت پیار آتا
ہے جب وہ ہمیں مالی طور پر آسودہ کر دے اور اگر ایسا نہ ہوتو ہم اسے
طاقتور ہی نہیں سمجھتے۔ ہم نماز کے دوارن اللہ اکبر کہتے ہیں، اس بات کا
اعتراف کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور نماز ختم کرتے ہی ہم روپے
کو بڑا سمجھنا شروع کر دیتے ہیں مجھے ہميشہ ایسا لگتا تھا کہ خدا مجھ
سے نفرت کرتا ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں تھا۔ خدا تو ہر ایک سے محبت کرتا ہے
اسی لیے تو اس نے مجھے آزمائشوں میں ڈالا اور وہ اپنے انہیں بندوں کو
آزمائشں میں ڈالتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے
(
عمیرہ احمد کے ناول "زندگی گلزار ہے" سے اقتباس) 
(اردو اقتباسات-سنہری باتیں-اقوالِ زریں) 

No comments:

Post a Comment